Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 638 ہوگئی

شائع May 27, 2020 اپ ڈیٹ May 27, 2020 10:09am

گلگت بلتستان میں کورونا وبا کے مزید 8 نئے مریض سامنے آئے جبکہ ایک فرد اس وائرس سے انتقال کرگیا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 630 سے بڑھ کر 638 تک پہنچ گئی۔

مزید برآں علاقے میں ہونے والی مزید ایک موت کے بعد وہاں اب تک اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026