Live Covid 2019

گلگت میں مزید 7 نئے کیسز سامنے آگئے

شائع May 29, 2020

گلگت بلتستان میں بھی کورونا مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں اس عالمی وبا کے 7 نئے کیسز سامنے آگئے۔

جس کے بعد وہاں اب تک اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 651 سے بڑھ کر 658 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 جون 2025
کارٹون : 22 جون 2025