Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں متاثرین کی تعداد 660 ہوگئی

شائع May 30, 2020 اپ ڈیٹ May 30, 2020 10:23am

گلگت بلتستان میں اس عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 660 تک پہنچ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 2 افراد کو وائرس نے متاثر کیا۔

اب تک وہاں ہونے والی اموات کی تعداد 9 ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026