• KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان: کورونا سے مزید 2 خواتین کی موت، ایک صحافی متاثر

شائع May 30, 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے باعث 2 خواتین انتقال کر گئیں جبکہ ایک صحافی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

فوکل پرسن برائے محکمہ صحت گلگت بلتستان ڈاکٹر شاہ زمان نے بتایا کہ جاں بحق خواتین گلت محمود آباد آئیسولیشن سینٹر میں زیر علاج تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا کے باعث گلگت بلتستان میں اب تک 11 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025