Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 678 ہوگئی

شائع May 31, 2020 اپ ڈیٹ May 31, 2020 10:46am

گلگت بلتستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اموات بھی ریکارڈ کی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں آج 18 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 660 سے بڑھ کر 678 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 2 اموات بھی رپورٹ ہوئیں جس سے یہ تعداد 9 سے بڑھ کر 11 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026