• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
Live Covid 2019

وزیر اعظم کی اطالوی وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے سے ٹیلیفونک گفتگو

شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظم عمران خان نے اطالوی وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سمیت دیگر اہم موضوعات پر گفتگو کی۔

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی اٹلی کوششوں کو سراہا اور مرنے والوں کی تعزیت کی۔

انہوں نے کونٹے کو پاکستان کی صورتحال اور وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کی جانب سے کی جانے والی سے کوششوں سے آگاہ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026