• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
Live Covid 2019

بھارت: شراب پر عائد 70 فیصد کورونا ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

شائع June 8, 2020 اپ ڈیٹ June 8, 2020 12:44am

بھارت میں نئی دہلی سرکار نے شراب کی قیمتوں میں کمی کے لیے 70 فیصد کورونا ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ آرڈرکا 10 جون سے نافذ ہوگا۔

کنفیڈریشن آف انڈین الکوحل بیوریجز کمپنیاں (سی آئی اے بی سی) دہلی حکومت سے شراب کی فروخت پر لگائی جانے والی 70 فیصد خصوصی کورونا فیس عائد ختم کرنے کا مطالبہ کررہی تھی۔

انہوں نے کہا تھا کہ ٹیکس کی وجہ سے شراب مہنگی ہوگئی اور شراب کی فروخت کو شدید متاثر کررہی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026