Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا سے مزید 5 افراد متاثر

شائع June 8, 2020 اپ ڈیٹ June 8, 2020 10:42am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا۔

اس نئے اعداد و شمار کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 927 سے بڑھ کر 932 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026