Live Covid 2019

وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

شائع June 8, 2020 اپ ڈیٹ June 8, 2020 01:27pm

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔

ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید میں بظاہر کورونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔

تاہم ڈاکٹر نے انہیں 2 ہفتے تک خود ساختہ قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد شیخ رشید آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026