• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live Covid 2019

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی کورونا کا شکار

شائع June 9, 2020

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

مریم اورنگزیب کی والدہ اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

پارلیمنٹ سیکریٹریٹ سے دونوں اراکین قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025