Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 20 افراد کورونا سے متاثر، ایک شخص جاں بحق

شائع June 9, 2020

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا اور مزید 20 افراد کے متاثر اور ایک کی موت کی تصدیق ہوگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گلت بلتستان میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 932 سے بڑھ کر 952 تک پہنچ گئی۔

مزید یہ کہ ایک موت کے بعد یہ تعداد 13 سے بڑھ 14 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 جون 2025
کارٹون : 22 جون 2025