• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع June 10, 2020

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

پارلیمنٹ سیکریٹریٹ سے جاری فہرست کے مطابق مزید جن اراکین پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ان میں احسن اقبال کا نام بھی شامل ہے۔

اس سے قبل شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب اور طارق فضل چوہدری سمیت متعدد لیگی رہنماؤں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025