Live Covid 2019

گلگت میں مزید نئے کیسز سے متاثرین 1000 سے زائد

شائع June 11, 2020 اپ ڈیٹ June 11, 2020 11:05am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 44 نئے مریض سامنے آگئے، جس کے ساتھ ہی کیسز ایک ہزار سے تجاوز کرگئے۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 974 سے بڑھ کر ایک ہزار 18 تک جا پہنچے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026