• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live Covid 2019

آرمی چیف کا کورونا کا شکار شاہد آفریدی کو فون

شائع June 13, 2020

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس کا شکار قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

شاہد آفریدی نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر تصدیق کی کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فون کر کے شاہد آفریدی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے شاہد آفریدی کو گھر میں رہنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025