• KHI: Sunny 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Sunny 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
Live Covid 2019

کورونا بحران ملک میں اصلاحات کا موقع ہے، اطالوی وزیر اعظم

شائع June 13, 2020 اپ ڈیٹ June 13, 2020 08:26pm

اٹلی کے وزیر اعطم گلوسیپے کونٹے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ایمرجنسی کے بعد ملک واپس معمول کی طرف لوٹنے کی استطاعت نہیں رکھتا، لیکن اسے اس بحران کو ملک میں اصلاحات کے موقع میں تبدیل کرنا چاہیے۔

رائٹرز کے مطابق روم میں نو روزہ پالیسی مشاورت سے ابتدائی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ اس بحران سے نکلنے کے لیے ایک واضح منصوبے پر کام کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بحران کو موقع میں بدلنا چاہیے اور اٹلی کی رفتار کو کم کرنے والی تمام رکاوٹیں دور کرنی چاہیئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026