Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 14 افراد متاثر

شائع June 16, 2020 اپ ڈیٹ June 16, 2020 10:46am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 14 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک فرد کی موت کی بھی تصدیق ہوئی۔

ڈیش بورڈ کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد ایک ہزار 129 سے بڑھ کر ایک ہزار 143 تک جاپہنچی۔

اس کے علاوہ وہاں مزید ایک فرد اس وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس سے مجموعی تعداد 16 کے بجائے 17 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026