Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 49 نئے کیسز، ایک موت کی تصدیق

شائع June 18, 2020 اپ ڈیٹ June 18, 2020 11:49am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں 49 نئے کیسز اور ایک موت کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 1164 سے بڑھ کر ایک ہزار 213 تک جا پہنچیں۔

مزید یہ کہ ایک اور فرد کے کورونا وائرس سے انتقال کرجانے سے یہ تعداد 17 سے بڑھ کر 18 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026