• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان کے وزیر زراعت جانباز خان کورونا سے انتقال کرگئے

شائع June 18, 2020

گلگت بلتستان کے وزیر زراعت جانباز خان عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

اس حوالے سے گلگت بلتستان کے فوکل پرسن محکمہ صحت نے تصدیق کی کہ جانباز خان کا انتقال کورونا وائرس سے ہوا۔

انہوں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے باعث سٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025