• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

سرگودھا میں کورونا وائرس سے 2 ڈاکٹرز جاں بحق

شائع June 19, 2020

سرگودھا میں کورونا وائرس سے 2 ڈاکٹرز جاں بحق ہوگئے جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 2 لیڈی ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سرگودھا چیپٹر کے صدر ڈاکتڑ سکندر علی نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں نجی میڈیکل کالج کے کمیونٹی میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ارشاد نبی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025