Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کے 12 نئے مریض سامنے آگئے

شائع June 19, 2020 اپ ڈیٹ June 19, 2020 12:43pm

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 12 مریض سامنے آگئے۔

ڈیش بورڈ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان نئے مریضوں کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 1213 سے بڑھ کر 1225 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026