Live Covid 2019

گلگت میں کورونا وائرس سے مزید 28 متاثر، 3 اموات

شائع June 20, 2020 اپ ڈیٹ June 20, 2020 11:19am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں جہاں مزید 28 افراد اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ 3 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

ڈیش بورڈ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں ان نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی اور مجموعی کیسز کی تعداد 1225 سے بڑھ کر 1253 ہوگئی۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں مزید 3 اموات کا اضافہ بھی ہوا جس سے یہ تعداد 18 سے بڑھ کر 21 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026