Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1365 تک پہنچ گئی

شائع June 25, 2020 اپ ڈیٹ June 25, 2020 11:23am

گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

پورٹل میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں مزید 28 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جس سے یہ تعداد 1337 سے بڑھ کر 1365 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026