Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 33 افراد کورونا کا شکار

شائع June 26, 2020 اپ ڈیٹ June 26, 2020 11:10am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 33 افراد کو اپنا شکار بنایا۔

اعداد و شمار کے مطابق مزید 33 افراد کے متاثر ہونے سے وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 1365 سے بڑھ کر 1398 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026