Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 19 افراد کورونا وائرس سے متاثر

شائع June 27, 2020 اپ ڈیٹ June 27, 2020 10:40am

کورونا وائرس نے گلگت بلتستان کو بھی متاثر کیا ہے اور وہاں آج مزید 19 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان نئے 19 کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک ہزار 417 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026