• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.9°C
Live Covid 2019

کرغیزستان کے صدارتی محل کے مزید 9 ملازمین کووڈ-19 سے متاثر

شائع اپ ڈیٹ

کرغیزستان کے صدارتی محل کے مزید 9 ملازمین کووڈ-19 سے متاثر ہوگئے اور مجموعی طور پر 17 ملازمین وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

سرکاری بیان کے مطابق صدر کے دفتر کے تمام ملازمین کا ایک وفد صدر صورونبے کے ہمراہ روس کے وفد سے ملا تھا اور ان کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

بیان کے مطابق صدر صورنبے کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے لیکن خود کو گھر تک محدود کر دفتری کام گھر سے کررہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026