Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 19 کیسز رپورٹ

شائع June 29, 2020 اپ ڈیٹ June 29, 2020 11:51am

گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 19 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1423 سے بڑھ کر 1442 ہوگئی۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026