Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے مزید 28 افراد متاثر

شائع June 30, 2020 اپ ڈیٹ June 30, 2020 11:05am

گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 افراد متاثر ہوئے اور اس طرح مجموعی کیسز کی تعداد1470 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026