Live Covid 2019

جمہوریہ چیک میں ماسک پہننے کی پابندی ختم

شائع اپ ڈیٹ

جمہوریہ چیک میں ماسک پہننے کے اصولوں کو ختم کردیا گیا۔

پراگ میں لوگوں نے سخت لاک ڈاؤن کے اختتام پر ایک آوٹ ڈور پارٹی کا بھی اہتمام کیا۔

پراگ کے 2 ہزار رہائشیوں نے چارلس پل پر پارٹی میں شرکت کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026