Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز 1500 سے تجاوز

شائع July 2, 2020 اپ ڈیٹ July 2, 2020 11:21am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 22 نئے مریض اور 2 اموات سامنے آئیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق علاقے میں سامنے آنے والے نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 1511 ہوگئی۔

مزید برآں 2 افراد کے انتقال کرنے سے مجموعی اموات 28 تک جا پہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026