زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ متحدہ عرب امارات میں انتقال کرگئیں
ان کی عمر 100 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے زیر علاج تھیں، آرمی چیف نے زرین مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، رپورٹ
پاکستان کو نئی پہچان دینے والے ڈاکٹر مبشر رحمانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
’میں نے شارٹ کٹ کو کبھی نہیں اپنایا، محنت کرکے اپنا آپ منوایا ہے اگر آپ نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو محنت اور درست سمت اختیار کریں۔‘
سجل علی، جمائما کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف
فلم کی ہدایات شیکھر کپور دیں گے جس کی کہانی جمائما خان نے لکھی ہے اور وہی یہ فلم پروڈیوس کررہی ہیں۔
بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں، نور بخاری
نور بخاری نے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور اپنے شوہر سے متعلق بات کی۔
نئی پرائیویسی پالیسی: شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ کا نیا فیصلہ
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کو خبردار کیا تھا کہ پالیسی قبول نہ کرنے کی صورت میں کااؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جائیں گے۔
2 براعظموں میں واقع دنیا کے واحد شہر کی سیر
یہ شہر کونسا ہے اس کا جواب تو لگ بھگ سب کو ہی معلوم ہے کیونکہ یہ پاکستانیوں کے دلوں کے بہت قریب ہے۔
بلوچستان: ایک شخص پر تشدد میں ملوث 10 لیویز اہلکار گرفتار
واقعہ کوئٹہ-چمن ہائی وے پرگیرنگ چیک پوسٹ پر پیش آیا اورمتعلقہ لیویز اہلکاروں کیخلاف تادیبی کارروائی کی گئی،ڈپٹی کمشنرقلعہ عبداللہ
ندیم افضل چن کو وفاقی کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں ناکام
ندیم افضل چن نے کہا کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں لیکن وہ تحریک انصاف کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔
تازہ ترین
'ایک تھی پی ڈی ایم، جو ماضی کا حصہ بن چکی ہے'
پاک فوج دنیا کی 10ویں طاقتور ترین فوج بن گئی
ضرور پڑھیں
واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں
واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کے بعد اس کی مخالف میسجنگ ایپس ٹیلیگرام اور سگنل میں لاکھوں نئے صارفین کا اضافہ ہوا۔
واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں
واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کے بعد اس کی مخالف میسجنگ ایپس ٹیلیگرام اور سگنل میں لاکھوں نئے صارفین کا اضافہ ہوا۔
تبصرے (0) بند ہیں