Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 16 افراد وائرس سے متاثر

شائع July 6, 2020 اپ ڈیٹ July 6, 2020 12:24pm

گلت بلستان میں آج کورونا وائرس نے مزید 16 افراد کو اپنا شکار بنایا۔

اس طرح گلگت بلتستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار 561 ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے مزید کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026