• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

ملک میں 1434 آکسیجن بیڈز فعال ہوچکے، اسد عمر

شائع July 7, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 1434 آکسیجن بیڈز فعال ہوچکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ حکومت پاکستان کے لائحہ عمل کے تحت ملک میں 31 جولائی تک 2000 سے زائد آکسیجن بیڈز کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت تک 1434 آکسیجن بیڈز فعال ہو چکے ہیں، انشااللہ کورونا سے مقابلے کے لیے سہولیات کی فراہمی کا ہدف پورا کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025