Live Covid 2019

گلگت میں متاثرین کی تعداد ایک ہزار 595 تک پہنچ گئی

شائع July 8, 2020 اپ ڈیٹ July 8, 2020 11:30am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 8 مزید لوگ شامل ہوگئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 8 افراد کے متاثر ہونے سے مجموعی کیسز ایک ہزار 595 تک جاپہنچے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026