Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کیس کی تعداد 1600 سے تجاوز کرگئی

شائع July 9, 2020 اپ ڈیٹ July 9, 2020 11:10am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کافی حد تک کم ہوگئے ہیں اور آج مزید 10 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے جبکہ ایک فرد کا انتقال ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت میں ان 10 نئے کیسز سے مجموعی متاثرہ افراد کی تعداد 1605 ہوگئی۔

اسی طرح ایک فرد کے انتقال کرنے سے یہ تعداد30 سے بڑھ کر 31 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026