Live Covid 2019

سوا کروڑ سے زائد افراد میں 152 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ اب تک پورے ملک میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے ایک کروڑ 25 لاکھ 93 ہزار سے زائد محنت کش افراد میں 152 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026