Live Covid 2019

گلگت میں مزید 13 افراد میں وائرس کی تشخیص

شائع July 13, 2020 اپ ڈیٹ July 13, 2020 11:43am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں تبدیلی آرہی ہے اور وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 نئے مریض سامنے آئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 13 نئے کیسز کے بعد مجموعی طور پر کیسز کی تعداد ایک ہزار 671 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026