Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار 694 ہوگئی

شائع July 14, 2020

گلگلت بلستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور متاثرین کی مجموعی تعداد ایک ہزار 694 ہوگئی۔

سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گلگت میں آج کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی اور اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 36 ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں کی تفصیلات یہاں جانیے۔

کارٹون

کارٹون : 26 جون 2025
کارٹون : 25 جون 2025