پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، جنرل اویس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات تھری اسٹار رینک پر ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو ریٹائر ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کی جگہ 38واں سی جی ایس نامزد کیا گیا۔
سی ٹی ڈی کی کارروائی، سابق پولیس اہلکار سمیت شام سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردی سید رضا احمد جعفری کو 1994 میں پولیس فورس سے برطرف کر دیا گیا تھا، ملزمان کراچی میں ’اہم شخصیت‘ کو نشانہ بنانے والے تھے۔
علیزہ سحر نے شادی کرلی، حق مہر کتنا لیا؟ علیزہ سحر نے سوشل میڈیا میں نکاح کی ویڈیو جاری کی اور اس میں حق مہر کی رقم کا سنا جاسکتا ہے۔
کرکٹر امام الحق کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات کی شرکت شان مسعود، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، سرفراز احمد، اظہر علی، وہاب ریاض سمیت دیگر امام الحق کے ولیمے میں شریک ہوئے۔
بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر ’جرمانہ‘، پی سی بی کو تنقید کا سامنا کیا پی سی بی بتائے گی کہ پاکستان میں کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا کب سے جرم ہوگیا؟ سینئر صحافی
بھارت: سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے پر جھگڑا، بیوی نے مُکا مار کر شوہر کو قتل کردیا سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے اور مہنگا تحفہ نہ ملنے پر بیوی ناراض تھی، جھگڑے کے دوران شوہر کو مکا مارا جس کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکا۔
گزر بسر کے لیے ’بُلبلے‘ بنایا، جسے ڈیڑھ لاکھ روپے میں بیچا، نبیل ظفر ’بُلبلے‘ کو 2009 میں نشر کیا گیا تھا اور یہ ڈراما اتنا مقبول ہوا کہ یہ کئی سال تک مسلسل چلتا رہا اور پھر اس کے مزید سیزن بھی بنائے گئے۔
انتخابات میں کوئی جماعت دوتہائی تو دور، سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکے گی، شاہد خاقان انتخابات کو مشکوک بنائیں گے تو ملک نہیں چلے گا، سیاست بلاول کی نہیں بلکہ ان کی جماعت کی ہے تو انہیں تابع ہونا پڑے گا، سابق وزیراعظم
کوہستان: جرگے کے حکم پر ایک اور لڑکی قتل افسوسناک واقعہ کی مقامی پولیس افسر نے تصدیق کی، واقعہ سے 2011 میں اسی علاقے میں پانچ لڑکیوں کے قتل کی دردناک یادیں تازہ ہو گئیں۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 کرکٹر صہیب مقصود کا سندھ پولیس پر بھتہ طلب کرنے کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس، 4 اہلکار گرفتار
’بس سنا ہے وہ فلیٹ ذرا بھاری ہے‘ دونوں دستوں نے اس چینی بھوت کو کھڑکی میں کھڑے انہیں گھورتے ہوئے دیکھا تھا، ہمت کرکے انہوں نے بالکونی کا دروازہ کھولا مگر وہاں کوئی نہیں تھا۔
’بس سنا ہے وہ فلیٹ ذرا بھاری ہے‘ دونوں دستوں نے اس چینی بھوت کو کھڑکی میں کھڑے انہیں گھورتے ہوئے دیکھا تھا، ہمت کرکے انہوں نے بالکونی کا دروازہ کھولا مگر وہاں کوئی نہیں تھا۔
تبصرے (0) بند ہیں