Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں متاثرین کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی

شائع July 15, 2020 اپ ڈیٹ July 15, 2020 11:28am

کورونا وائرس سے ملک میں دوسرے سب سے کم متاثر علاقے گلگت بلتستان میں مزید 14 افراد متاثر ہوئے جبکہ 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق مزید 14 افراد کے متاثر ہونے سے مجموعی کیسز کی تعداد ایک ہزار 708 تک پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ 2 افراد گزشتہ 24 گھنٹوں میں انتقال بھی کرگئے اور اس طرح مجموعی اموات 38 تک جاپہنچیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026