• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Heavy Rain 26.9°C
  • ISB: Sunny 25.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Heavy Rain 26.9°C
  • ISB: Sunny 25.9°C
Live Covid 2019

چین میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

شائع اپ ڈیٹ

چینی ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ملک میں 14 جولائی کو کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس سے ایک روز قبل ملک میں تین کیسز سامنے آئے تھے۔

قومی صحت کمیشن نے بیان میں کہا نئے انفیکشن کے تمام کیسز بیرون ملک سے آنے والے افراد میں سامنے آئے جبکہ کوئی نئی اموات نہیں ہوئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026