• KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
  • KHI: Clear 19.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.8°C
Live Covid 2019

تاجروں کا حکومت سے چمن بارڈر کھولنے کا مطالبہ

شائع July 20, 2020

کوئٹہ کے ایوان صنعت و تجارت کے صدر غلام فاروق خان خلجی اور سینئر وائس پریزیڈنٹ بدرالدین کاکڑ نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان چمن پادڑ کی بندش پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرحد کی بندش کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت بالکل رک گئی ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولا جائے تا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بحال ہوسکیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025