Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 19 افراد کورونا وائرس کا شکار

شائع July 21, 2020 اپ ڈیٹ July 21, 2020 11:36am

ملک میں اس وقت سب سے کم متاثر علاقے گلگت بلتستان میں کورونا وائرس مزید 19 افراد کو متاثر کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان 19 افراد میں وائرس کی تشخیص سے مجموعی کیسز ایک ہزار 868 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026