Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 10 نئے کیسز اور 2 اموات کا اضافہ

شائع July 22, 2020 اپ ڈیٹ July 22, 2020 11:36am

پاکستان میں سب سے کم متاثر علاقے گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 10 افراد کو متاثر کیا اور 2 افراد کی جان لی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 10 نئے متاثرین نے وہاں کیسز کی مجموعی تعداد کو ایک ہزار878 تک پہنچا دیا۔

اس کے علاوہ 2 افراد اور جان کی بازی ہار گئے جس سے یہ تعداد 45 تک جاپہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026