• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
Live Covid 2019

کووڈ 19 وبا میں ہر دوسرے پاکستانی خاندان کی مالی مدد کی گئی، اسد عمر

شائع July 22, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وبا کے دوران جاری کردہ خصوصی احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت پاکستان کے ہر دوسرے خاندان کی مالی مدد کی گئی۔

ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کا کہ احساس کیش پروگرام کے تحت پچھلے 4 ماہ میں ایک کروڑ 69 لاکھ خاندانوں میں 194 ارب روپے ایک شفاف نظام کے تحت تقسیم کیے گئے جس کی ہماری تاریخ میں اس جیسی کوئی مثال نہیں ملتی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025