• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

ملک بھر میں 500 سے زائد غیر قانونی مویشی منڈیاں بند کی گئی ہیں، اسد عمر

شائع July 26, 2020

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چند دن پہلے چیف سیکرٹری صاحبان سے این سی او سی کے اجلاس میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں میں صوبوں اور اسلام آباد میں 500 سے زیادہ غیر قانونی منڈیاں بند کی گئی ہیں۔

انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہماری حفاظت کے لئے یہ کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025