Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 23 افراد کورونا وائرس کا شکار

شائع August 3, 2020 اپ ڈیٹ August 3, 2020 12:20pm

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 23 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان 23 نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی تعدا 2 ہزار 180 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026