• KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.2°C
Live Covid 2019

برازیل کے آرمی چیف میں کورونا وائرس کی تشخیص

شائع August 4, 2020

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے آرمی چیف والٹر سوزو براگا نیٹو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف میں اس وقت کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئے ہیں اور وہ اس وقت آئی سولیشن میں رہیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025