• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

بلغاریہ کا فٹ بال شائقین کو میدان جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

شائع August 5, 2020

بلغاریہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے شروع ہونے والی قومی لیگ میں بلغاریہ کے میدانوں میں مداحوں کی آمد ہوسکتی ہے۔

وزیراعظم بوئیکو بوریسوف سے مذاکرات کے بعد وزیرکھیل اور وزیرصحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شائقین کو میدانوں میں آنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

انہوں نے وضاحت کردی کہ یہ تعداد میدان کی گنجائش سے 50 فیصد سے زائد نہ ہو۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025