Live Covid 2019

شکاگو: اسکولوں کا پورا تعلیمی سیشن آن لائن ہوگا

شائع اپ ڈیٹ

امریکا میں شکاگو پبلک اسکولز کے 3 لاکھ 50 ہزار طلبہ کاتعلیمی سیشن کورونا وائرس کے باعث آن لائن ہوگا۔

خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ فیصلہ حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے تشویش کے باعث دور دراز علاقوں میں آن لائن تعلیم دینے کافیصلہ ہواہے،

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026