Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین 2300 سے زائد

شائع August 8, 2020 اپ ڈیٹ August 8, 2020 11:31am

ملک میں کم متاثرہ علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں کورونا وائرس مزید 14 افراد کو متاثر کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں مجموعی متاثرین 2 ہزار301 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026